مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس ، ایران اور عراق کے نائب وزارہ خآرجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سہ فریقی اجلاس میں باہمی تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
![ماسکو میں روس ، ایران اورعراق کے نائب وزراء خارجہ کی ملاقات ماسکو میں روس ، ایران اورعراق کے نائب وزراء خارجہ کی ملاقات](https://media.mehrnews.com/d/2017/08/02/3/2533424.jpg)
روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس ، ایران اور عراق کے نائب وزارہ خآرجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1874295
آپ کا تبصرہ